ہرنائی میں مسلح افراد نے کوئلہ لے جانے والے کوئلہ سے لوڈ 6گاڑیوں کو آگ لگادیں

ہرنائی(روزنامہ آواز ٹائمز)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلہ لے جانے والے ٹرک ایک بارپھر شرپسندوں کے نشانے پر،مسلح افراد نے کوئلہ سے لوڈ 6گاڑیوں کو آگ لگادیں۔گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئٹہ روڈ مانگی کے مقام مسلح افراد کی فائرنگ اور کوئلہ سے لوڈ گاڑیوں کو آگ لگادی،فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمدعارف زرکون فائرنگ میں بال بال محفوظ رہے،ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف زرکون کوئٹہ سے ہرنائی آرہے تھے جبکہ مسلح افراد نے کوئلے سے لوڈ چھ گاڑیوں کو آگ لگاکر جلادیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں