ایران، مغربی بلوچستان میں پولیس کے قافلے پر حملہ، 2 پولیس افسر ان سمیت 4 اہلکار ہلاک

تہران(روزنامہ آواز ٹائمز) ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ اتوار کو ایران کے علاقے مغربی بلوچستان کے شہر زاہدان میں دو افسران سمیت چار ہائی وے پولیس اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہائی وے پولیس اہلکار صوبہ سیستان بلوچستان میں معمول کے گشت پر تھے جب ان پرمسلح افراد نے حملہ کیا۔ اس سے قبل ایک پولیس سٹیشن پر حملہ کر کے دو سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں