اسلام آبا (روزنامہ آواز ٹائمز)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مراکش میں شدید زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر مراکش کی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا،وزیراعظم نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا،انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان مراکش کے بہادر عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے اور انہیں ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔
اہم خبریں
مولانا فضل الرحمان اپنے بیان پر شہدا کے خاندانوں اور عوام سے معافی مانگیں، چوہدری ارمغان سبحانی
وزیرِ اعلی میر سرفراز بگٹی سے جیالوں کے لیے 24 جولائی کو کوئٹہ سے لاہور کے لیے خصوصی ٹرین چلانے کا مطالبہ
حب، ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف ودیگر حاضری یقینی بنائیں،مسلسل غیرحاضر ملازمین، ناقص کارکردگی والے ملازمین کیخلاف کاروائی کا حکم دیدیا، ڈپٹی کمشنر
پاکستان اور بنگلہ دیش کا خواتین کو بااختیار بنانے اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
سپارکو کی ماہِ صفر 1448 ہجری کے چاند سے متعلق پیش گوئی
سانحہ زیارت،جے یو آئی نظریاتی کی دھرنے میں شرکت، 17 جولائی شٹر ڈان ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان
Director General Farms & Feed Resources Quetta
بلوچستان اسمبلی کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ، اسپیکر کی اعلی حکام کو ہدایات
بلوچستان میں آپریشن “شعبان” جاری، مزید 5 دہشت گرد ہلاک
میرے استعفے یا میرے قتل سے امن آتا ہے تو گولی کھانے کو تیار ہوں سرفراز بگٹی کا محمود خان اچکزئی کوجواب






