اطلاع برائے ٹیسٹ انٹرویو بلوچستان کوئٹہ

ان تمام اُمیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے جنہوں نے بحوالہ اشتہار 2026-05-5197/19-PRQ N اور بحوالہ اشتہار PRQ 0-5201/19-05-2026 مورخہ 19 مئی 2026 ء کے تحت محکمہ لوکل گورنمنٹ بلوچستان کوئٹہ کی خالی آسامیوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں جمع کروائی تھیں۔ اور ان کے تحریری ٹیسٹ اور انٹرویو جو کہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر منسوخ ہو گئے تھے اُن کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اُن کہ تحریری ٹیسٹ درج ذیل نئے شیڈول کے مطابق ہوں گے ۔ لہذا تمام اُمید وار نئے شیڈول کے مطابق مقررہ تاریخ اور وقت کے مطابق ٹیسٹ کے لئے مقررہ مقام پر پہنچ جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں