بلوچستان بھر میں 14 اگست تک موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل ، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (ڈیلی آواز ٹائمز/کرم خان)بلوچستان بھر میں 14 اگست تک موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل ، نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان بھر میں تمام سیلولر نیٹ ورکس اور موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئی ہیں۔ سرکاری حکام کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام اضلاع میں 2G، 3G اور 4G سروسز کی معطلی کا حکم دیا گیا ہے۔

جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تمام اضلاع میں انٹرنیٹ اور سیلولر نیٹ ورک سروسز کی معطلی و جامنگ کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے جو 14 اگست 2026ء تک برقرار رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں