وحیداحمد ولد باچاخان آخونزادہ عمر تقریبا14سال قوم کاکڑ بروز جمعرات دن 2بجے واقع میزئی اڈہ کلی ملک حیدر مسے زئی سے لاپتہ ہواہے جن حضرات کو اس کے بارے میں علم ہو تواس نمبرپر رابطہ کرے. 03078000927
03013737936 یا لیویزتھانہ میزئی اڈہ کو اطلاع کرے والدین اور خاندان سے اس پریشانی میں تعاون کرے آپ حضرات کے احسان مند رہیں گے.
روزنامہ آواز ٹائمز کوئٹہ






