تلاش ورثاء، گزشتہ 8 دنوں سے ملا ہے

تلاش ورثا /پلیز شئیر
یہ بچہ گزشتہ 8 دنوں سے مزاری گوٹھ روجھان میں تنہا ملا ہے۔ بچہ ماڑوائی زبان بولتا ہے اور فی الحال مزاری گوٹھ میں محفوظ ہے۔ انسانیت کے ناطے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ معصوم اپنے گھر اور والدین تک پہنچ سکے۔ اگر آپ اس کے اہل خانہ کو جانتے ہیں تو براہ کرم درج ذیل نمبروں پر فوری رابطہ کریں۔ شکریہ ڈیلی آواز ٹائمز اسلام آباد
​رابطہ: 03003364027 / 03442800003
بیورغ مزاری
#everyonefollowers
#everyonehighlights
#everyoneシ゚

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں