کوئٹہ(آوازٹائمز)شہید نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب نام نہاد مسلم ممالک نے صیہونی یہودیوں کے ہاتھوں 70 ہزار عربوں کے قتلِ عام پر ایک لفظ مذمت کا نہیں کہا تو اب انہیں اس بات کا حق دینا چاہیے کہ وہ ایک ہندو یا سکھ پائلٹ کی ہلاکت پر خوشی کا اظہار کریں تاکہ ماضی کی بے حسی کا ازالہ ہوسکے






