مستونگ(روزنامہ آواز ٹائمز )جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء سابق وزیر صحت حافظ حمد اللہ سمیت 4 افراد دھماکے میں زخمی،مستونگ؛ حافظ حمد اللہ ایک جلسے میں شرکت کے لئے جا رہے تھے کہ انکے قافلے پر دھماکا ہوا،مستونگ؛ تمام زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے، ہسپتال ذرائع






