جھنگ (ڈیلی آواز ٹائمز/ملک محمد عقیل) جھنگ میں پاک سعودی ترک دوستی کی شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا.
جھنگ میں پاک سعودی ترک دوستی کی شاندار تقریب امجد مجید پارک جھنگ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا .
یاد رہے گزشتہ روز سعودی عرب، ترک اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدہ کیا گیا جس کو پورے دنیا میںایک اہم ڈیولپمینٹ کے طور پر دیکھا جارہا ہے، اس سلسلے میں 8، 9، 10 اگست کو پورے ملک میںاس معاہدے کی خوشی میںمنایا جارہا ہے اور تینوںممالک کی جھنڈے بھی ملک کے تمام شہروںکو سجھایا گیا ہے.






