پیرِگرِن نامی عقاب دنیا میں سب سے تیز رفتار جانور ہے جس کی ٹاپ سپیڈ 320 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے، اس رفتار میں اس کے پھیپھڑے پھٹ سکتے ہیں لیکن اس کے ناک کے ٹیوبرکلز کی ساخت ایسی ہے کہ یہ ہوا کی لہروں کو منحرف کرکے پریشر کم کر دیتے ہیں.
یہی ڈیزائن دور جدید کے تیز رفتار جہازوں کے انجنوں میں بھی استعمال ہوتا ہے.
فَتَبَارَكَ ٱللَّهُ أَحۡسَنُ ٱلۡخَـٰلِقِین
پس اللہ تعالیٰ بہترین خالق ہے.
(Qur’an 25:14)






