ضمنی انتخاب میں عام انتخاب جیسا ٹرن آوٹ نہیں ہوتا،علی محمد خان

اسلام آباد:سینئر رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں عام انتخاب جیسا ٹرن آوٹ نہیں ہوتا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں دھاندلی کی ضرورت نہیں ہے ۔مولانا فضل الرحمان بتائیں کہ ہم نے کہاں دھندلی کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جس کے ساتھ عوام ہوتی ہے اسے دھندلی کی ضرورت نہیں ۔میں اپنے حلقے میں مہم نہیں چلا سکا ۔جس کے زہن میں فسطائیت ہوتی ہے وہ جمہور کے فیصلے پر عمل کرنے کو تیار نہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں