میزئی اڈہ (نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ محمد ریاض خان سے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء وسینیٹر حاجی عبدالشکور خان اچکزئی نے ملاقات کی، مختلف امور پر بات چیت کی خاص کر ضلع قلعہ عبداللہ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
روزنامہ آواز ٹائمز قلعہ عبداللہ






