قلعہ عبداللہ2 مختلف واقعات میں لاش برآمد

قلعہ عبداللہ (روزنامہ آواز ٹائمز)دو مختلف واقعات میں لاش برآمد، ایک نوجوان قتل تفصیلات کیمطابق قلعہ عبداللہ میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکوں کی فائرنگ سے سے ایک نوجوان رحمت اللہ جان بحق ہوگیا پولیس نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جس سے مقتول نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا دوسرے واقعے میں کلی کولازئی کے قریب لاش برآمد کیا گیا جس سے فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا تھا لیویز نے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا جس کی شناخت عبدالکریم سکنہ پشین کے نام سے ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں