مستونگ، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں‌کی فائرنگ، رسول بخش نامی شخص زخمی

مستونگ (عبدالغفار رند/روزنامہ آواز ٹائمز)مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگئے، تفصیلات کے مطابق مستونگ میجر چوک کے مقام پہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا جسے شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا، زخمی شخص کی شناخت رسول بخش کے نام سے ہوا ہے جو سبزی فروشی کا کام کرتا ہے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں