مستونگ دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم، 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات

مستونگ(روزنامہ آواز ٹائمز) کنڈ میسوری کے قریب لہڑی اور سمالانی قبائل کے درمیان مسلح تصادم میں 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔۔۔فائرنگ کے نتیجے میں لہڑی قبائل کے دو جبکہ سمالانی قبائل کے 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔۔۔دونوں قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں