نیپرا نے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد :نیپرا نے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ،اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔اطلاق لائف لائن کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا صارفین کو اپریل کے بجلی. بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں