وزیراعظم نے راحیلہ حمید خان درانی کو NCRC کا ممبر مقرر کردیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد+ کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) وزیراعظم پاکستان میاں‌محمد شہباز شریف نے مس راحیلہ حمید خان درانی کو وزارت انسانی حقوق میں NCRC کا ممبر مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا، یادرہے اس سے پہلے بھی مس راحیلہ حمیدخان درانی ، اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور دیگر اہم ذمہ داریاں‌سرانجام دے چکی ہے، روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آبادکے چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی نے مبارکباد دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں