کوئٹہ، سریاب روڈ میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز/سردار حمید )تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کا نوائی علاقہ سریاب روڈ کے قریب عارف کلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا جس کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کردیا گیاجہاں ان کی شناخت محبوب ولد غلام قوم لہڑی عمر تقریبا 25 سال سکنہ گوہرآباد کے نام سے ہوئی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی واقع سے متعلق شواہد اکھٹے کئے جا رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں