کوئٹہ(روزنامہ آواز ٹائمز/سٹی رپورٹر) سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بلاول سینٹرکے مالک حاجی عمر بنگلزئی جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بلاول سینٹرکے مالک حاجی عمر بنگلزئی جاں بحق ہوگیا.






