کوئٹہ(ڈیلی آواز ٹائمز/نیوز ڈیسک)شالکوٹ پولیس کی کاروائی، مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا، تفصیلات کے مطابق
شالکوٹ پولیس کی کامیاب کارروائی
قتل اقدام قتل
کار سرکار میں مداخلت ، مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیاء الحق مندوخیل کی خصوصی ہدایات پر، ایس پی سریاب عابد بخاری کی نگرانی میں ڈی ایس پی شالکوٹ اور ایس ایچ او شالکوٹ عادل شاہ نے کارروائی کرتے ہوئے قتل، اقدامِ قتل، ڈکیتی اور کارِ سرکار میں مداخلت کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم نورالدین قوم مری، سکنہ مری کیمپ کو گرفتار کرلیا۔
ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
#QuettaPolice #ShalkotPolice #PoliceAction #Arrested #LawAndOrder






