کوئٹہ ۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کی پریس کانفرنس

نگرام حکومت آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابات کرانے کیلئے پرعزم ہے، مرتضیٰ سولنگی

انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چاہئے، مرتضیٰ سولنگی

8 فروری 2024ءکو پورے ملک میں انتخابات ہوں گے، مرتضیٰ سولنگی

الیکشن کمیشن کی مالی، انتظامی یا سیکورٹی ضروریات پورا کرنا ہماری ذمہ داری ہے، مرتضیٰ سولنگی

وفاقی حکومت چاروں صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر اس فریضے کو سرانجام دے گی، مرتضیٰ سولنگی

ہمارے آئین کی تمہید میں لکھا ہے کہ یہ ملک اس کے منتخب نمائندے چلائیں گے، مرتضیٰ سولنگی

جس حالت میں ملک ملا ہے، اس سے بہتر حالت میں اگلی منتخب حکومت کے حوالے کریں گے، مرتضیٰ سولنگی

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 66 ہزار کی حد عبور کر چکا ہے، مرتضیٰ سولنگی

ڈالر کی قدر میں بھی کمی ہوئی ہے، مرتضیٰ سولنگی

کچھ لوگ افواہیں پھیلا رہے تھے کہ آئی ایم ایف کے اگلے بورڈ میں پاکستان کا کیس نہیں ہے، مرتضیٰ سولنگی

بلومبرگ کی آج کی خبر ہے کہ 11 جنوری کو پاکستان آئی ایم ایف بورڈ کے ایجنڈے پر ہے، مرتضیٰ سولنگی

ہمیں خوشی ہے کہ ملک معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، مرتضیٰ سولنگی

پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر کے دورہ کے دوران پی ٹی وی بولان کی ٹیرسٹیریل براڈ کاسٹنگ کے حوالے سے گفتگو ہوئی، مرتضیٰ سولنگی

ملک کے جغرافیائی رقبہ کا 43 فیصد رقبہ بلوچستان میں ہے، مرتضیٰ سولنگی

پی ٹی وی بولان کی نشریات کو انٹینا کے ذریعے ممکن بنانے پر کوشش کریں گے، مرتضیٰ سولنگی

بلوچستان تاریخی اعتبار سے ایک متنوع صوبہ ہے، مرتضیٰ سولنگی

پی ٹی وی بولان کی نشریات کا دائرہ کار بڑھایا جا رہا ہے، مرتضیٰ سولنگی

17 دسمبر سے انشاءاللہ پی ٹی وی بولان پر ہزاروی زبان میں بھی نشریات شروع کریں گے، مرتضیٰ سولنگی

ہماری کوشش ہوگی کہ پی ٹی وی بولان کی تکنیکی اور ہیومن ریسورس ضروریات کو پورا کریں، مرتضیٰ سولنگی

نگران حکومت کے اختیارات اور مدت محدود ہے، کوئٹہ پریس کلب اور بلوچستان کے صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے جو بھی ممکن ہوگا، اقدامات اٹھائیں گے، مرتضیٰ سولنگیکوئٹہ ۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کی پریس کانفرنس

نگرام حکومت آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابات کرانے کیلئے پرعزم ہے، مرتضیٰ سولنگی

انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کسی قسم کا کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چاہئے، مرتضیٰ سولنگی

8 فروری 2024ءکو پورے ملک میں انتخابات ہوں گے، مرتضیٰ سولنگی

الیکشن کمیشن کی مالی، انتظامی یا سیکورٹی ضروریات پورا کرنا ہماری ذمہ داری ہے، مرتضیٰ سولنگی

وفاقی حکومت چاروں صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر اس فریضے کو سرانجام دے گی، مرتضیٰ سولنگی

ہمارے آئین کی تمہید میں لکھا ہے کہ یہ ملک اس کے منتخب نمائندے چلائیں گے، مرتضیٰ سولنگی

جس حالت میں ملک ملا ہے، اس سے بہتر حالت میں اگلی منتخب حکومت کے حوالے کریں گے، مرتضیٰ سولنگی

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 66 ہزار کی حد عبور کر چکا ہے، مرتضیٰ سولنگی

ڈالر کی قدر میں بھی کمی ہوئی ہے، مرتضیٰ سولنگی

کچھ لوگ افواہیں پھیلا رہے تھے کہ آئی ایم ایف کے اگلے بورڈ میں پاکستان کا کیس نہیں ہے، مرتضیٰ سولنگی

بلومبرگ کی آج کی خبر ہے کہ 11 جنوری کو پاکستان آئی ایم ایف بورڈ کے ایجنڈے پر ہے، مرتضیٰ سولنگی

ہمیں خوشی ہے کہ ملک معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے، مرتضیٰ سولنگی

پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر کے دورہ کے دوران پی ٹی وی بولان کی ٹیرسٹیریل براڈ کاسٹنگ کے حوالے سے گفتگو ہوئی، مرتضیٰ سولنگی

ملک کے جغرافیائی رقبہ کا 43 فیصد رقبہ بلوچستان میں ہے، مرتضیٰ سولنگی

پی ٹی وی بولان کی نشریات کو انٹینا کے ذریعے ممکن بنانے پر کوشش کریں گے، مرتضیٰ سولنگی

بلوچستان تاریخی اعتبار سے ایک متنوع صوبہ ہے، مرتضیٰ سولنگی

پی ٹی وی بولان کی نشریات کا دائرہ کار بڑھایا جا رہا ہے، مرتضیٰ سولنگی

17 دسمبر سے انشاءاللہ پی ٹی وی بولان پر ہزاروی زبان میں بھی نشریات شروع کریں گے، مرتضیٰ سولنگی

ہماری کوشش ہوگی کہ پی ٹی وی بولان کی تکنیکی اور ہیومن ریسورس ضروریات کو پورا کریں، مرتضیٰ سولنگی

نگران حکومت کے اختیارات اور مدت محدود ہے، کوئٹہ پریس کلب اور بلوچستان کے صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے جو بھی ممکن ہوگا، اقدامات اٹھائیں گے، مرتضیٰ سولنگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں