کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے وفد کاصدر ملک عابد علی کاکڑ ایڈوکیٹ کے سربراہی میں وزیراعلیٰبلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری محمدعمران گچگی سے وزیراعلیٰسیکرٹریٹ میںملاقات کی اور مختلف امور پر بات چیت کی.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






