حب(روزنامہ آواز ٹائمز) بلوچستان کے صنعتی ضلع حب میں مسیحی برادری مذہبی تہوار ایسٹر عقیدت واحترام کیساتھ منارہی ہے ڈپٹی کمشنر حب زاہد خان کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے خصوصی سیکیورٹی پلان کے تحت حفاظتی انتظامات ترتیب دیے گئے ہیں سیکیورٹی پلان کے تحت صنعتی شہر کے تینوں مسیحی عبادت گاہوں پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئےہیں مسیحی برادری کی جانب سے دعائیہ تقاریب میں ملک کی سلامتی ترقی خوشحالی استحکام کیلئے خصوصی دعائوں کا اہتمام بھی کیا جاریا ہے رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کےخصوصی فنڈز سے سابق معاون خصوصی وزیراعلی بلوچستان شہزادصالح بھوتانی کی تجویز پرایسٹرکے موقع پر مسیحی برادری کی کالونی میں آبنوشی بورنگ اسکیم پر کام شروع کردیا گیا ہے جس پر مسیحی برادری نے بھوتانی برادران سے اظہار تشکر کیاہے۔
اہم خبریں
لورالائی,والمیک برادری کی خواتین کا مندر کی اراضی پر قبضے اور فنڈز میں خردبرد کے خلاف پریس کانفرنس
دالبندین, ڈرائیونگ لائسنس کی پرنٹنگ چھ ماہ سے بند، نوجوان روزگار سے محروم
گورنر بلوچستان کی جانب سے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب، 13 مارچ کو سہ پہر 3 بجے ہوگا
جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کی رمضان المبارک پر مبارکباد اور حکومت سے ریلیف پیکج کا مطالبہ
مادری زبانوں کے عالمی دن 21فروری کی مناسبت سے پریس کلب کوئٹہ میں سیمینارکا انعقاد کیا جائے گا
سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی قانونی و اخلاقی فتح ہے، راجہ خلیق الزمان انصاری
پاک بھارت ٹاکرا، ملتان انتظامیہ نے سپورٹس کمپلیکس میں میچ کے اجتماعی نظارے کے لیے بڑی سکرین کا اہتمام کرلیا،حکام
وزیر بلدیات پنجاب کی زیر صدارت ستھرا پنجاب اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس
جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کا سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے حکومت کی غفلت پر شدید تشویش
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کرکٹ تعلقات میں مثبت پیش رفت






