کوئٹہ (روزنامہ آواز ٹائمز) کوئٹہ کے علاقے نواںکلی میںموٹرسائیکل چور رنگیںہاتھوںگرفتار کرلیا، تصویر جاری بھی جاری کردی گئی، تفصیلات کے مطابق نواںکلی میںموٹرسائیکل چور کو رنگیںہاتھوںگرفتار کرلیا گیا، پسٹل بھی برآمد کرلی اور چور کی تصویر بھی جاری کردی گئی، ایس ، ایچ، او محمد آصف مروت کا کہنا تھا کہ ہم عوام کی جان ومال کی حفاظت ہرصورت کرینگے اس کیلئے مسلسل قربانیاںدے رہے ہیںگرفتار چور اس وقت زرغون آباد پولیس اسٹیشن میںپولیس حراست میںہے، مزید تفتیش زرغون آباد پولیس اسٹیشن پولیس کررہی ہے.
روزنامہ آواز ٹائمز اسلام آباد






