ڈیرہ بگٹی(آوازٹائمز/انعام اللہ اچکزئی)بلوچستان اور سندھ کی سرحدی پٹی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ اس وقت پیش آیا جب مقامی افراد سرحدی علاقے سے گزر رہے تھے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور تفتیش شروع کردی
اہم خبریں
جھنگ سرگودھا روڈ پر حادثہ، 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی
پاکستان،سعودی عرب اور ترکی کے درمیان باہمی تعاون، اتحاد، امن و سلامتی اور مضبوط برادرانہ تعلقات کے حوالے سے پروگرام کا اہتمام
منگچر بازار 19 روز سے مکمل بند، عوام شدید پریشانی میں مبتلا
گڈانی میں تین ماہ سے پانی کا بحران، شہری مہنگے ٹینکر خریدنے پر مجبور
ڈیلی آواز ٹائمز ساکران کے بیورو چیف صحافی مرتضیٰ مری کی نانی محترمہ انتقال کرگئی، چیف ایڈیٹر دادشاہ اچکزئی کی اظہار تعزیت
حب، ڈسٹرکٹ پولیس کیجانب سے خصوصی پٹرولنگ اسکواڈ تشکیل
حب، 14 اگست یوم آزادی کی تقریبات، امن وامن، اسمگلنگ کیخلاف کاروائی اور دیگر اہم فیصلے، ڈی سی کی زیرصدارت اجلاس
ڈپٹی کمشنر جھنگ بابر صاحب دین کا ٹی ایچ کیو ہسپتال احمد پور سیال کا دورہ
راولپنڈی مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک،
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس






