کچھی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی،2 اہلکار شدید زخمی

کچھی(آوازٹائمز) کچھی کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی نامعلوم افراد کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔دھماکے سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا، جبکہ واقعے کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ناکہ بندی کردی۔ ذرائع کے مطابق فورسز نے تخریب کاروں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں