بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کی بندش کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا

کوئٹہ(آوازٹائمز)بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق، محکمہ داخلہ کے اقدام کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے بھی اپنا نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا ہے۔واضح رہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے 12 سے 14 نومبر تک پبلک ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، تاہم عوامی مشکلات اور انتظامی جائزے کے بعد یہ فیصلہ واپس لیا گیا ہے66

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں