وفاقی کابینہ نے گوادرعمان فیری سروس کی منظوری دے دی

کوئٹہ(آوازٹائمز)وفاقی کابینہ نے گوادر اور عمان کے درمیان فیری سروس کے اجرا کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے مابین سمندری رابطوں کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ کابینہ کی منظوری کے بعد ابتدائی مراحل تیزی سے مکمل کیے جا رہے ہیں اور فیری سروس جلد عملی طور پر شروع کر دی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور عمان فیری لنک کے لیے مفاہمت نامے پر جلد دستخط کریں گیقع ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں