اسلام آباد (روزنامہ آواز ٹائمز) ملک کے مختلف علاقوں میں عیدالفطر کا چاند نظر آگیا، بلوچستان کے علاقے جیونی، شمالی وزیرستان کے علاقے حیدرخیل، لکی مروت، بنوں، مردان اور ملک کے دیگر علاقوں میں چاند نظرآگیا ہے۔
پسنی سے امام مسجد مولوی فقیر محمد نے چاند دیکھنے کی شہادت دی، جیونی سے 2 شہادتیںکوئٹہ زونل کمیٹی کو موصول، زونل کمیٹی نے مرکزی کمیٹی کو آگاہ کردیا.
مردان میںعید کا چاند 10 افراد نے ایک ساتھ دیکھا.
مزید تفصیلات مسلسل اپڈیٹ کئے جارہے ہیں۔
روزنامہ آوازٹائمز اسلام آباد
روزنامہ آوازٹائمز کراچی
روزنامہ آوازٹائمز کوئٹہ
روزنامہ آوازٹائمز حب






