پنجگور میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

پنجگور (آوازٹائمز)پنجگور کے علاقے گرمکاں ایکسچینج کے قریب مین شاہراہ پر ایک گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار غریب آباد چتکان کا رہائشی ہریرہ ولد بابو اللہ داد موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں