کپیٹل یونیورسٹی کانوکیشن 1323 طلباء و طالبات کو ڈگریاں دی گئیں

اسلام آباد(آوازٹائمز)کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے کانووکیشن میں 1323 طلباء و طالبات اور 25 پی ایچ ڈی گریجویٹس کو بی بی اے ایم بی اے بی ایس فارما ڈی پی ایچ ڈی و ایم ایس شعبہ جات مینجمنٹ سائنسز الیکٹریکل سول مکینیکل کمپیوٹر سافٹ ویئر انجینئرنگ پروجیکٹ مینجمنٹ بائیو سائنسز بائیو ٹیکنالوجی مائیکرو بیالوجی ڈاکٹر آف فارمیسی کے شعبوں میں ڈگریاں دی گئیں جن میں اعلی کارکردگی پر 90 گولڈ سلور کانسی کے میڈلز شامل تھے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی مہمان خصوصی صدارت ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر سہیل افضل نے کی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور احمد نے خطبہ استقبالیہ میں یونیورسٹی کی سالانہ رپورٹ پیش کی اور گریجویٹس کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے تلقین کی کہ وہ ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں تعلیم کے زیور سے آراستہ ہو کر نئی زندگی کا آغاز ہو گیا ھے جس میں پاکستان کے روشن مسقبل کے لیے طلباء و طالبات اہم جزو ہیں مہمان خصوصی حنیف عباسی نے خطاب میں کہا کہ جدید تعلیم کے حصول میں پاکستان کی ترقی پنہاں ھے حنیف عباسی نے خطاب میں کہا کہ جدید تعلیم کے حصول میں پاکستان کی ترقی پنہاں ھے پاکستان کے تمام صوبے اور اس کے عوام ایک ہیں ہمیں اپنے زاتی مفادات کو بھلا کر ملکی ترقی کے لیے ملکر کام کرنا ھے پچیس پی ایچ ڈی گریجویٹس میں محمد علی ملک فضا آصف انعم شفیق محبوب خان مینجمنٹ سائنسز وقاص طور محسن اللہ قمرش عروج الیکٹریکل انجینئرنگ سجاد شکر اللہ عرون داس مصطفی سلطان عثمان شائد سول انجینئرنگ ابرار احمد بلال خان احتشام ارشاد شائد خان کمپیوٹر سائنسز شبانہ رضوی اریج فاطمہ ریاضی جبکہ قاسم خان ثوبیہ خورشید نوید سومرو فائقہ راشد عمران خان اقراء بشیر رخسانہ تبسم صباحت جاوید نے بائیو سائنسز فیلڈ سے شامل تھے بی ایس انگریزی کی ہونہار طالبہ قر?العین فاطمہ نے نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں کی مجموعی کارکردگی پر جناح گولڈ میڈل اپنے نام کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں