نوشہرہ،پچاس روپے کا تنازعہ،چھوٹے بھائی نے چھری سے حملہ کرکے بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا،مقدمہ درج

نوشہرہ(آوازٹائمز)نوشہرہ اکبرپورہ میں پچاس روپے کا تنازعہ۔چھوٹے بھائی نے چھری کے وار مار مار کر بڑے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مقتول کی نعیش پوسٹ مارٹم کے لیے میاں راشد مموریل ہسپتال پبی منتقل کردی گئی۔ملزم سکا بھائی سمیع اللہ ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔پوسٹ مارٹم کے بعد والدہ کی مدعیت میں تھانہ اکبرپورہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقتول اور ملزم دونوں بھائی آئس نشہ کے عادی تھے نشہ اور رقم کے تنازعہ پر افسوس ناک واقعہ پیش آیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں