نصیر آباد،غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور مرد قتل، ملزم فرار

نصیر آباد(آوازٹائمز) میر حسن تھانہ کے حدود میں ایک خوفناک واقعے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک مرد قتل ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ابتدائی معلومات کے مطابق یہ قتل غیرت کے نام پر کیا گیا، جس میں شوہر نے اپنی بیوی اور اس کے ساتھی کو ہلاک کیا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزم کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں