کوئٹہ(آوازٹائمز)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ چکی شاہوانی کے قریب ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ ایدھی ذرائع کے مطابق اطلاع ملتے ہی ایدھی ایمبولینس موقع پر پہنچی اور جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دی گئی۔پولیس کے مطابق حادثے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں






