کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا

کوئٹہ(آوازٹائمز)وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس معطل کر دی گئی ہے، جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔موبائل انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے نہ صرف عام شہری بلکہ کاروباری افراد اور آن لائن تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں حکومتی موقف یا کسی بھی وضاحت کا ابھی تک سامنا نہیں آیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں