مستونگ(ڈیلی آوازٹائمز) کلی ڈنڈ میں کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم افراد کی ف ائرنگ سے دو کھلاڑی جان کی بازی ہارگئے
پولیس کے مطابق جاں ب حق افراد کی شناخت آیوش مائیکل اور ساگر کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ واقعے کے خلاف ورثا نے غوث بخش ہسپتال کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کردی۔






