ورلڈ کپ کوارٹر فائنل، ارجنٹینا نے سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے زیر کر دیا

نیو یارک(ڈیلی آوازٹائمز)فٹبال ورلڈ کپ کے آخری کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا نے سوئٹزرلینڈ کو تین ایک سے شکست دے دی۔فٹبال ورلڈکپ کیچوتھے کوارٹر فائنل میں ارجنٹینا کی جانب سے پہلا گول 10ویں منٹ میں میک الیسٹر نے اسکور کیا جسیسوئٹزر لینڈ کی جانب سے ڈوئے نے 67 ویں منٹ میں گول کرکے برابر کر دیا۔مقررہ وقت میں کوارٹرفائنل 1۔1گول سے برابررہاجس کے بعدمیچ کوفیصلہ کن بنانے کے لیے آدھے گھنٹے کا اضافی وقت دیا گیا،ارجنٹینا نے کھیل کے آخری لمحات میں ارجنٹینا نے تیسرا گول اسکور کرکے سیمی فائنل تک رسائی یقینی بنائی،اب دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کا سیمی فائنل میں مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں