سرگودھا میں رشتہ دار نے 6 سالہ بچی کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(ڈیلی آوازٹائمز)سرگودھا میں 6 سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ سرگودھا کے نواحی گاں میں پیش آیا جہاں ایک 6 سالہ بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس نے بتایا کہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم بچی کا رشتہ دار ہے، جس سے مزید تفتیش جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں