بیلا(آوازٹائمز)لوکل سرٹیفکیٹیس کے اجرا میں تاخیر پر عوامی حلقوں میں گہری تشویش ایک سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود لوکل سرٹیفکیٹس کا اجرا تعطل کا شکار ہے کمیٹی اجلاس میں اراکین کی غیر موجودگی اجرا میں تاخیر کا سبب قرار بیلا کے سیاسی سماجی و عوامی حلقوں نے اس امر پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ بیلا میں لوکل سرٹیفکیٹس کے اجرا کا نظام غیر تسلی بخش ہونے کے باعث ایک سال سے زاد عرصہ گزر جانے کے بعد بھی درخواست گزار لوکل سرٹیفکیٹس سے یکسر محروم ہیں ان حلقوں کا کہنا ہے کہ لوکل سرٹیفکیٹس اجرا کمیٹی کے بعض اراکین کمیٹی کے ماہانہ اجلاس میں غیر حاضر ہوتے ہیں جس کی وجہ سے دفتر میں جمع درخواستوں کی چھان بین کا عمل متاثر اور نامکمل رہتا ہے لوکل سرٹیفکیٹس کے اجرا میں طویل تاخیر کے باعث عوام الناس کی اہم معاملات بھی بری طرح متاثر ہیں عوامی حلقوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بیلا میں لوکل سرٹیفکیٹس کا فوری اجرا یقینی بنا کر عوام الناس میں پای جانے والی مایوسی اور درپیش پریشانیوں کا ازالہ ممکن بنایا جاے
اہم خبریں
کوئٹہ، 17 اکتوبر: وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) کیجانب سے روڈ سیفٹی آگاہی سیمینار کا انعقاد
کوئٹہ، پولیس تھانہ بجلی روڈ کی موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کاروائی، 03 ملزمان گرفتار 04موٹر سائیکل برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او جاوید بزدار
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کی اہم کارروائی، 22 سالہ روینہ کوہلی کے قتل میں ملوث شوہر اور سسر گرفتار
سیف سٹی پراجیکٹ کےہائی ریزولوشن AI مانیٹرنگ کے انضمام سے اسٹریٹ کرائم کو روکنے میں مددملی ہے کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء
سول ہسپتال ٹنڈو محمد خان DHQH میں نئی بھرتیوں کا انکشاف
کوئٹہ، تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او محمود ترین
نیوکچلاک پولیس کی کاروائی، اسنیچنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسنیچ شدہ موٹر سائیکل، واردات میں استعمال ہونیوالا اسلحہ برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او عبدالحئی گرانی
انڈسٹریل پولیس کوئٹہ کی کامیاب کارروائی، 7 ملزمان گرفتار، منشیات، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلئے، ایس، ایچ، او خیرمحمد سمالانی
جھنگ ، کاشتکار فصلوں کی باقیات کو جلانے سے گریز اور ماحول دوست زرعی طریقہ کار اپنائیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر








