مانانوالہ(ڈیلی آوازٹائمز) شیخوپورہ میں سی سی ڈی اہلکار کو موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے گولیاں مار دیں۔سی سی ڈی اہلکار ساگر ہنجرا ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔واقعہ قلعہ شیخوپورہ کی عقب سائیڈ واسا آفس کے قریب پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شیخوپورہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار ساگر ہنجرا نامی نوجوان کو موٹرسائیکل پر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے گولیاں مار دیں اور مذکورہ سی سی ڈی اہکار شدید زخمی ہو گیا جس کو ریسکیو 1122 کی آمدادی ٹیموں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں جام شہادت نوش کر گیا۔ پولیس اور سی سی ڈی ٹیمیں مختلف شواہد اکٹھے کرکے مصروف تفتیش ہیں۔ انچارج سی سی ڈی صدر سرکل شیخوپورہ ولی حسن پاشا نے بتایا شہید ساگر ہنجرا ایک بہادر جوان تھا جس نے فرض شناسی کی عمدہ مثال تھے۔ملزمان کو جلد گرفتار کر کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا
اہم خبریں
کوئٹہ، پولیس تھانہ بجلی روڈ کی موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کاروائی، 03 ملزمان گرفتار 04موٹر سائیکل برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او جاوید بزدار
ایس ایچ او تھانہ ٹنڈو غلام حیدر کی اہم کارروائی، 22 سالہ روینہ کوہلی کے قتل میں ملوث شوہر اور سسر گرفتار
سیف سٹی پراجیکٹ کےہائی ریزولوشن AI مانیٹرنگ کے انضمام سے اسٹریٹ کرائم کو روکنے میں مددملی ہے کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء
سول ہسپتال ٹنڈو محمد خان DHQH میں نئی بھرتیوں کا انکشاف
کوئٹہ، تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن کی کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او محمود ترین
نیوکچلاک پولیس کی کاروائی، اسنیچنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار، اسنیچ شدہ موٹر سائیکل، واردات میں استعمال ہونیوالا اسلحہ برآمد کرلیا، ایس، ایچ، او عبدالحئی گرانی
انڈسٹریل پولیس کوئٹہ کی کامیاب کارروائی، 7 ملزمان گرفتار، منشیات، چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلئے، ایس، ایچ، او خیرمحمد سمالانی
جھنگ ، کاشتکار فصلوں کی باقیات کو جلانے سے گریز اور ماحول دوست زرعی طریقہ کار اپنائیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
پولیس تھانہ خانوزئی کی اہم کاروائی، اشتہاری ملزمان گرفتار کرلئے، ایس، ایچ، او نصیب اللہ
رشیداحمد بہرانی، ڈیلی آواز ٹائمز جھنڈاتالاب کے تحصیل بیوروچیف مقرر








