گڈانی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش شروع، موسم خوشگوار

گڈانی (ڈیلی آواز ٹائمز/یاسر ملازئی)گڈانی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش شروع، موسم خوشگوار ہوگیا۔

گڈانی اور گرد و نواح میں آج رات مون سون ہواؤں کے زیرِ اثر موسم نے اچانک کروٹ لی۔ شام سے بادلوں کا سلسلہ بڑھ رہا تھا جو اب گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش میں تبدیل ہو گیا ہے۔

یادر ہے کہ پورے ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے پہلے ہی جولائی 2026 کے آخری ہفتے میں بارشوں کی پیشنگوئی کی تھی۔

ڈیلی آواز ٹائمز موسمیات

کیٹاگری میں : حب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں