کوئٹہ (ڈیلی آوازٹائمز)ریلوے ذرائع کے مطابق آج پشاور سے کوئٹہ پہنچنے والی جعفر ایکسپریس کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا ہے، جبکہ ریلوے انتظامیہ کی جانب سے تمام مسافروں کو جیکب آباد سے کوئٹہ تک کا کرایہ ریفنڈ کر دیا گیا ہے






