نڈو محمد خان (ڈسٹرکٹ بیوروچیف/ظہیر خان) نذیراں بنت گل محمد سولنگی کی سیشن کورٹ میں شاہد ولد میہر سولنگی کو قانونی تحفظ کے لیے اپیل ہے، تفصیلات کے مطابق شریعت محمدی کے مطابق گائوں رمضان سولنگی تعلقہ میرپور بٹھورو ضلع سجاول کی رہائشی مسلم بالغ نذیراں بنت گل محمد سولنگی نے سیشن کورٹ ٹنڈو میں شاہد ولد میہر سولنگی سے نکاح کر لیا۔
ٹنڈو محمد خان سیشن کورٹ میں جوڑے نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست کی ہے کہ اس بیان کو ریکارڈ پر رکھا جائے تاکہ وقت پر کام آ سکے۔






