جھنگ (ڈیلی آواز ٹائمز /ملک محمد عقیل)جھنگ چیمبر آف کامرس الیکشن 28-2026 ڈاکٹر معظم وحید شیخ کی زیرِ قیادت GDA گروپ کے زیرِ اہتمام پہلی کارنر میٹنگ کا انعقاد جس میں معزز ممبران اور تاجر برادری کی بھرپور شرکت کی میٹنگ میں جھنگ میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ، تاجروں کے مسائل کے حل اور کاروباری ترقی کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر شرکاء کے اعزاز میں پُرتکلف عشائیے کا بھی اہتمام کیا.
ڈیلی آواز ٹائمز جھنگ






