ڈپٹی کمشنر جھنگ بابر صاحب دین کا ٹی ایچ کیو ہسپتال احمد پور سیال کا دورہ

احمد پور سیال(ڈیلی آواز ٹائمز/آصف مجید سبحانی) ڈپٹی کمشنر جھنگ بابر صاحب دین نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں طبی سہولیات، صفائی ستھرائی اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال احمد پور سیال ڈاکٹر ممتاز ندیم کی بہترین خدمات، کارکردگی اور ہسپتال کے انتظامات کو سراہتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں