جھنگ (ڈیلی آواز ٹائمز/ملک محمد عقیل) جھنگ سرگودھا روڈ پر حادثہ، 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ہے تفصیلات کے مطابق جھنگ سرگودھا روڈ پر حادثہ، 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔
جھنگ سرگودھا روڈ اللہ ہو ہوٹل کے قریب شالیمار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ریسکیو 1122 دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔






