علم کیا ہے؟

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جو علم کی تلاش میں کسی راستے پر چلتا ہےاللہ سبحانہ وتعالیٰ جنت کا راستہ اس کیلئے آسان بنادیتے ہیں۔
(سنن الترمذی:2646، باب الفضل طلب العلم)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں