حب(ڈیلی آواز ٹائمز/نیاز اللہ سمالانی) یومِ آزادی کیک کاٹنے کی تقریب لیڈا ہال میں منعقد حب میں 79ویں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر سینیٹر دنیش کمار پلیانی، سینیٹر حسنہ بانو، ڈپٹی کمشنر حب جمعہ داد خان مندوخیل اور دیگر ضلعی انتظامیہ کے افسران نے یومِ آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیں اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔






