شام کے وزیر خارجہ پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(ڈیلی آوازٹائمز)شام کے وزیر خارجہ اسد حسن الشیبانی پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق عرب جمہوریہ شام کے وزیر خارجہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔ اسلام آباد آمد پر معزز مہمان کا استقبال وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری(مشرق وسطی)نے کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں